جعلی ووٹوں سے برسر اقتدار آنے والوں کا دور ختم ہو چکا ، آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی، آزاد خطہ میں بھی وزیراعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ترقیاتی کام کریں گے
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا تراڑ کھل میں جلسہ عام سے خطاب
بدھ 13 اپریل 2016 16:38
تراڑ کھل(آزاد کشمیر) ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جعلی ووٹوں سے برسر اقتدار آنے والی آزاد کشمیر حکومت کا دور ختم ہو چکا اور عوام ان کی بدترین کارکردگی اور کرپشن کے باعث آئندہ انتخابات میں انہیں شکست فاش دیں گے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو تراڑ کھل میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
برجیس طاہر نے کہا کہ 2011ء کے عام انتخابات میں موجودہ آزاد حکومت جعلی ووٹوں اور پیسے کا ناجائز استعمال کر کے برسر اقتدار آئی اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ان پانچ سالوں میں آزاد کشمیرکی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، ان کی دھاندلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے نتیجہ میں آج آزاد کشمیر میں ووٹوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے 4لاکھ کم ہو گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.