جامعہ حنیفیہ سعودآباد ملیر میں تقریب ختم بخاری شریف 17اپریل کو ہوگی
جمعرات 14 اپریل 2016 21:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) تقریب ختم بخاری شریف وتکمیلِ حفظ القرآن 17اپریل بروز اتوار بعد نماز عصر جامعہ حنیفیہ فاروقی مسجد سعودآباد ملیر میں منعقد ہوگی جس میں مولانا عبد المالک شیخ القرآن والحدیث منصورہ لاہور وصدر رابطة المدارس الاسلامیہ پاکستان بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیں گے۔
(جاری ہے)
اس تقریب کے مہمانِ خصوصی جماعت اسلامی پاکستان کے قیم لیاقت بلوچ صاحب ،جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماپروفیسرابراہیم صاحب اورجماعت اسلامی بلوچستان کے امیرمولاناعبدالحق ہاشمی صاحب ہوں گے۔
جبکہ جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صاحب صدارتی خطاب کریں گے۔اس کے علاوہ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم عبیدالرحمن عباسی،جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن صاحب اور جماعت اسلامی شرقی کے امیرمحمدیونس بارائی بھی خطاب فرمائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.