بالی وڈ کی نئی فلم ”فین“ بھارت بھر کے 3500 سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 12:10

بالی وڈ کی نئی فلم ”فین“ بھارت بھر کے 3500 سینما گھروں میں نمائش کے لیے ..

ممبئی۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم ”فین“ بھارت بھر کے 3500 سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”فین“ کی ہدایات منیش شرما نے دی ہیں۔ جبکہ اسے ادیتیہ چوپڑا نے یش راج فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے فلم میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :