فاٹا اصلاحات کمیٹی بنانے پر وزیراعظم کے شکر گذار ہیں، حاجی شاہ جی گل آفریدی
جمعہ 15 اپریل 2016 14:18
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) فاٹا سے رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کمیٹی بنانے پر وزیراعظم کے شکر گذار ہیں، یہ کمیٹی جلد از جلد اپنا کام مکمل کرے، مسلم لیگ (ن) آئین کے آرٹیکل 247 سے بھی ہمیں آزادی دلائے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ ء اعتراض پر حاجی شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ آرٹیکل 247 کے تحت فاٹا کے عوام قیدی اور غلام کا درجہ رکھتے ہیں، قبائلی علاقوں کا مسئلہ پورے ملک اور خطے کا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں اگر دیگر معاملات زیر بحث لائے جا سکتے ہیں تو فاٹا کے ایشو پر بھی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر کے کوئی لائحہ عمل وضع ہونا چاہئے۔
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کمیٹی بنا کر ہمیں اسی طرح آئین کے آرٹیکل 247 سے آزادی دلائے جس طرح مسلم لیگ نے پاکستان بنا کر خطہ کے لوگوں کو آزادی دلائی تھی۔ فاٹا اصلاحات کمیٹی بنانے پر وزیراعظم کے شکر گذار ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کمیٹی جلد از جلد اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.