بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کی بہتری اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے کارکنوں سے چھ نکاتی سوالنامے کی شکل میں تجاویز طلب کرلیں
الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ سے اثاثے ہٹادیئے تو یہ غلط اقدام ہے ٗچھوٹوگینگ نے پنجاب حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ٗ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 15 اپریل 2016 20:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کی بہتری اور نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے کارکنوں سے چھ نکاتی سوالنامے کی شکل میں تجاویز طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال پارٹی کی گولڈن جوبلی کی منزل کو پہنچ رہی ہے اس مرحلے پر سماجی تقسیم اور تضادات سے متعلق مشاورت کا نیا سلسلہ شروع کرنا ضروری ہے ۔
اس سلسلہ میں انہوں نے سوالنامے کے ہمراہ کارکنوں کے نام خط بھی تحریر کیا ہے جسے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ اور سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں میڈیا کو جاری کیا۔ بلاول بھٹو کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کی تاریخ کے اس سب سے زیادہ بڑے چیلنجوں سے بھر پور دور میں پاکستان کی سب سے زیادہ اہم ترقی پسند عوامی طاقت پاکستان پیپلز پارٹی کو آگے لیجانے کے موثر ترین طریقہ کار کا تعین کرنے کے سلسلے میں مجھے آپ کی رائے اور مشورہ درکار ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.