وزارت داخلہ کا ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار
ہفتہ 16 اپریل 2016 13:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) ڈالرگرل کی امیدوں پرایک بارپھرپانی پھرگیا،وفاقی وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی، اورجس جہاز کی ٹکٹ ایان کے پاس تھی،وہ اڑان بھرگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالرگرل کی امیدوں پرپانی پھرگیا عدالتی فرمان پربھی نہ بھرسکی اڑان۔کیونکہ وزیرداخلہ نے جاری نہیں کیا فرمان۔
جی ہاں ایان کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی گئی۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایان علی کووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی وطن واپسی کاانتظارکرنا ہوگا۔ایان نیبہت کیاانتظار، لیکن سب کچھ ہوگیابیکار ،وزارت داخلہ کے فرمان نے سارے ارمان خاک میں ملا دئیے ایان علی کوپی آئی اے کی پرواز پی کے213 سے دبئی جانا تھا لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ایان کا بیرون ملک جانے کا خواب خواب ہی ثابت ہوا۔ ایان علی کے وکیل نے وزارت داخلہ کوخط لکھا تھاکہ اگرایان علی دبئی نہ گئیں توانہیں فوٹوسیشنز اور ریکارڈنگز مکمل نہ ہونے کی مدمیں اشتہاری کمپنیوں کوایک کروڑ ڈالرہرجانہ اداکرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.