پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی پارٹنرسکولوں کو ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت
ہفتہ 16 اپریل 2016 15:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مفت تعلیم کے منصوبہ ایجوکیشن ووچر سکیم سے منسلک سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم میں داخل شدہ طالب علموں کا ریکارڈ نہایت درستگی کے ساتھ انٹر کیا جائے۔ اس حوالے سے پیف ڈائریکٹر ثمینہ نواز نے محکمانہ سر کلر جاری کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سر کلر میں ہدایت کی گئی ہے کہ سکول چھوڑ کر جانے والے طالب علموں کو پیف کے سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم اور سکول ریکارڈ سے بھی خارج کیا جائے۔
اس حوالے سے سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم اور سکول کے داخل خارج ریکارڈ میں فر ق نہیں ہونا چاہیے۔ سرکلر میں خبر دار کیا گیا ہے کہ پیف سٹاف کی جانب سے پارٹنر سکولوں کی اچانک مانیٹرنگ کی جائے گی اور طالب علموں کا مکمل ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔دریں اثناء ایم ڈی پیف طارق محمود نے ڈائر یکٹر فنانس کامران حفیظ کو آئندہ پنجاب ایجوکیشن ریفارم سٹاک ٹیک کے حوالے سے محکمانہ فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمانہ سرکلر جاری کر دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.