نفرت کی دعوت دینے والے80افراد کوملک بدرکردیا، فرانسیسی صدر
فرانسیسی نوجوانوں کو انتہاپسند سوچ اپنانے اور داعش میں شمولیت سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں،انٹرویو
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:55
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) فرانس کے صدر فرانسوا اولاندنے کہاہے کہ ان کی حکومت نے نفرت کا پرچار کرنے والی تقریبا 80 شخصیات کو فرانس کی سرزمین سے بے دخل کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اولاند نے یہ بات ایک فرانسیسی نوجوان کی ماں کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی جس کا بیٹا دہشت گردوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد شام میں مارا گیا تھا۔
انٹرویومیں انہوں نے باور کرایا کہ ان کی حکومت فرانسیسی نوجوانوں کے انتہاپسند سوچ کو اپنانے اور شام اور عراق میں داعش تنظیم سے منسلک ہونے کو روک لگا رہی ہے۔فرانس کے صدر نے واضح کیا کہ تقریبا 170 فرانسیسی نوجوان شام اور عراق میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج تقریبا دو ہزار یا اس سے کچھ کم نوجوان شدت پسندی کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.