پانامہ لیکس پر سیاست کرنیوالے کرپشن کا خاتمہ نہیں اپنے مفادات چاہتے ہیں‘ ثروت اعجاز قادری
جوڈیشل کمیشن کاکام ہی تحقیقات کرنا اور اصل کرداروں کو سامنے لانا ہوتا ہے ،کڑا احتساب ہونا چاہیے ‘ سربراہ پاکستان سنی تحریک
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) سر براہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر ملزمان کی گرفتاری کی بجائے سیاست کرنیوالے کرپشن کا خاتمہ نہیں اپنے مفادات چاہتے ہیں ،جوڈیشل کمیشن کاکام ہی تحقیقات کرنا اور اصل کرداروں کو سامنے لانا ہوتا ہے ،پانامہ لیکس کے ملزمان کا کڑا احتساب ہونا چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سیکر ٹری شیخ محمد نواز قادری سے ٹیلی فو نک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے ملزمان کو قا نونی اور سیاسی طور پر بچنے کا راستہ نہیں ملنا چاہیے عوام ملک کی دولت لوٹنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں ،موجودہ حکومت اپنا اخلاقی جواز کھوچکی ہے ،وزیر اعظم استعفی دیکر احتساب کیلئے خود کو پیش کردیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.