سیالکوٹ ائرپورٹ پرکسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے آزمائشی مشقیں
ہفتہ 16 اپریل 2016 22:26
سیالکوٹ۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء ) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسی بھی ممکنہ دہشت کردی سے نمٹنے کیلئے آزمائشی مشقیں کی گئیں جن میں ریسکیو1122،کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر فرضی دہشت گردوں کیخلاف کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کے جوانوں نے کارروائی کرتے ہوئے ان پر قابوپایا اور ممکنہ دھماکہ خیز مواد کو جائے وقوعہ سے ہٹا کر ریسکیو1122کیلئے گرین سگنل دیا کہ وہ متاثرہ علاقہ میں پھنسے زخمیوں کو نکال سکتی ہیں۔
ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد اور ڈیڈ باڈیزکو ہسپتال منتقل کیا اور فائر فائٹنگ کا بھی مظاہرہ کیا۔ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر رانامحمد شہزاد خاں نے ریسکیو ٹیم کی قیادت کی جبکہ انکے ساتھ معاونت کیلئے اسٹیشن کوآرڈینیٹر عدنان خالد بھی موجود رہے۔اس موقع پرڈی ایس پی سمبڑیا ل معین اشرف،ایس ایچ اوتھانہ ائرپورٹ اطہر گجر اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ایس ایف سہیل بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.