کراچی انٹر کے مختلف گروپس کے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں ،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ
پیر 18 اپریل 2016 18:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے بروز جمعرات 28اپریل سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے کے سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس ریگولر ،کامرس پرائیویٹ ، ہوم اکنامکس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے ایڈمٹ کارڈز تیار کرلیے گئے ہیں، کالج پرنسپلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کے ذریعے بروز منگل 19 اپریل 2016ء سے انٹربورڈ آفس سے ایڈمٹ کارڈز وصول کرلیں، کالجوں کے نمائندوں کے پاس پرنسپل کا جاری کردہ اتھارٹی لیٹر ضروری ہوگا، کامرس پرائیویٹ اور سائنس گروپس کے پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز ان کی جانب سے دیئے گئے پتوں پر روانہ کردیئے گئے ہیں، ایسے پرائیویٹ امیدوارجنہیں بروز جمعہ 22اپریل 2016ء تک ایڈمٹ کارڈز وصول نہیں ہوں وہ بروز پیر 25 اپریل 2016ء سے اپنے رجسٹریشن کارڈ، امتحانی فارم جمع کرانے کی رسید اور میٹرک کی مارکس شیٹ کی فوٹوکاپی کے ساتھ بورڈ آفس سے اپنے ایڈمٹ کارڈ کی نقل حاصل کرسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.