حکومت پانامہ تحقیقاتی کمیشن کے قیام سے متعلق معاملے پر سیاسی پارٹیوں سے اتفاق رائے سے حکمت عملی وضع کریگی ٗخواجہ آصف
آزادانہ اور شفاف تحقیقات کیلئے مجوزہ تحقیقاتی کمیشن پر اتفاق رائے ضروری ہے ٗوزیر دفاع کا انٹرویو
منگل 19 اپریل 2016 19:35
اسلام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت پانامہ تحقیقاتی کمیشن کے قیام سے متعلق معاملے پر تمام سیاسی پارٹیوں سے اتفاق رائے کے ساتھ حکمت عملی وضع کرے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آزادانہ اور شفاف تحقیقات کیلئے مجوزہ تحقیقاتی کمیشن پر اتفاق رائے ضروری ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام موجود نہیں ہے اور اس سلسلے میں اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو اسے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے بیان میں اعتراف کرچکے ہیں کہ آف شور کمپنیوں کا قیام کوئی غیر قانونی معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ان فنڈز کی تفصیلات جاننے کا حق حاصل ہے جو عمران خان فاؤنڈیشن نے دو ہزار دس میں متاثرین سیلاب کے نام پر جمع کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.