عوام کسی خوف کا شکار نہ ہوں،پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے بچ نہیں سکیں گے،واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 اپریل 2016 16:06
کراچی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔20اپریل۔2016ء) :ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہاہے کہ عوام کسی خوف کا شکار نہ ہوں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے دہشتگردبچ نہیں سکیں گے،واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے۔
(جاری ہے)
انہوں نےجائے وقوعہ کے دورہ کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے اپنے حق کا فرض ادا کیا ہے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے ۔
کئی واقعات ہونے سے پہلے ہی دہشتگردوں کوپکڑ لیا گیا۔انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ واقعے سے متعلق معلومات رینجرز اور پولیس کو فراہم کی جائیں۔انہوں نے کہاکہ انسداد پولیو ٹیموں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.