داعش کا اگلا ہدف یورپی ساحل ہیں،اطالوی انٹیلی جنس کا دعویٰ
داعش کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے والوں کے بھیس میں شدت پسندوں کو بھیجنے کی منصوبے تیار کررہی ہے،رپورٹ
بدھ 20 اپریل 2016 19:51
لندن(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) اطالوی انٹیلجنس نے کہاہے کہ داعش آئندہ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران یورپ کے ساحلوں پر سیاحوں کودہشت گرد حملوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقہ میں قابل اعتماد ذرائع سے اطالوی انٹیلجنس کو ملنے والی رپورٹ میں داعش کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے والوں کے بھیس میں شدت پسندوں کو بھیجنے کی منصوبے تیار کررہی ہے۔
اس کا مقصد اسپین، فرانس اور اٹلی کے سیاحتی مقامات میں ساحلوں پر دھماکا خیز مواد کی بیلٹوں کے ساتھ خودکش حملوں اور زمین میں نصب بم دھماکوں کی کاررائیوں پر عمل درآمد ہے۔افریقہ میں قابل اعتماد ذرائع سے اطالوی انٹیلجنس کو ملنے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ خون کے پیاسے یہ درندے مذکورہ تفریحی مقامات پر پھیل جائیں گے اور پھر کھانے پینے کی اشیاء پیش کرنے والوں کے روپ میں سیاحوں کو خدمات فراہم کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.