جگر ٹرانسپلانٹ کا غیر قانونی دھندا،ایف آئی اے نے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیدیا
راولپنڈی میں غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کیلئے سادہ لوح لوگوں کو پھنسایا گیا،درجنوں افراد کے جگر بھارت میں فروخت کئے جا چکے ہیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے
جمعرات 21 اپریل 2016 13:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بھارت میں پاکستانیوں کے غیر قانونی جگر ٹرانسپلانٹ کے مقدمے کی دوبارہ تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیدیا ہے ،راولپنڈی کے دبئی پلازہ میں جگر کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کے لئے لوگوں کو پھنسایا جا رہا تھا مارچ کے مہینے میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا تھا تاہم اہم معاملے تک کیس کو نہیں پہنچایا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایف آئی اے حکام نے بھارت میں پاکستانیوں کے انسانی اعضاء کی غیر قانونی فروخت کرنے کے حوالے سے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا ہے مارچ کے مہینے میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی انسانی جگر ٹرانسپلانٹ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا ایف آئی اے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ راولپنڈی کے دبئی پلازہ میں جگر کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کے لئے لوگوں کو پھنسایا جا رہا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.