آرمی چیف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ہے، ڈاکٹر محمد امجد
کرپٹ عناصر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کریں گے مگر قوم پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل
جمعرات 21 اپریل 2016 19:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل(ر) پرویز مشرف اورسیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ہے۔ملک سے کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کر کے آرمی چیف نے اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔
کرپٹ عناصر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کریں گے مگر قوم پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔حکمران بھی کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ہرگزرتے دن کے ساتھ قوم پر قرضوں اور اشرافیہ کے اثاثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.