تحریک انصاف کا بیسواں یوم تاسیس پرسوںمنایا جائے گا،مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہو گی
کارکن قافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے،عمران خان پانامہ لیکس کے معاملے پرآئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے
جمعہ 22 اپریل 2016 16:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کا بیسواں یوم تاسیس 24اپریل بروز ( اتوار) کو منایا جائے گا ۔اس سلسلہ کی مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں ملک بھر سے کارکن شریک ہوں گے ۔ مرکزی تقریب سے پارٹی سربراہ عمران خان خطاب کرینگے اور پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔
تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے سلسلہ میں ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں پارٹی کی بیسویں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور عمران خان کی درازی عمر اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں شرکت اور روانگی کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.