پاک سرزمین پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرادی ،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین سندھ اسمبلی اورپی ٹی آئی کی رکنیت سے مستعفی ،پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،مصطفی کمال نے پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، ہم لوگوں کی زندگیاں بچانے کیلئے آئے ہیں،تمام لوگوں کو 24اپریل کے جلسے میں شمولیت کی دعوت دیتاہوں۔ مصطفی کمال۔۔کراچی میں ادارے نہیں بلکہ مافیاز کام کررہے ہیں،مصطفی کمال نے کراچی کے مسائل سمجھنے میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے،عمران خان ناتجربہ کاراور عاقبت اندیش دوستوں میں گھرے ہوئے ہیں۔پی ٹی آئی کے منحرف امیدوار سید حفیظ الدین کی مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اپریل 2016 17:32
کراچی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل۔2016ء) :پاک سرزمین پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرادی ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے، رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کے پاک سرزمین پارٹی مرکزی رہنماء مصطفی کمال اور انیس قائم خوانی کے ہمراہ آج پریس کانفرنس میں کیا۔
مصطفی کمال نے انکی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ عوام گھروں سے باہر نکلیں اور ہمارے ساتھ قدم بڑھائیں۔ہم لوگوں کی زندگیاں بچانے کیلئے آئے ہیں۔تمام لوگوں کو 24اپریل کے جلسے میں شمولیت کی دعوت دیتاہوں۔انہوں نے کہاکہ حفیظ الدین کی شمولیت سے کسی کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے کل کو ہماری جماعت کے لوگ بھی دوسری پارٹی میں جاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.