تحریک جوانان پاکستان کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اپریل 2016 21:33
ہارو ن آباد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل۔2016ء) :تحریک جوانان پاکستان کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی کا اہتمام کیا گیا ریلی کے شرکاء نے آرمی چیف جنرل راحیل کے کرپشن کے خلاف کیے گئے مثالی اقدامات اور عزم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سلوگن "کرپشن کے خلاف جنگ ،جنرل راحیل شریف کے سنگ "اور کرپٹ لوگوں کا کڑا احتساب کیا جائے اور لوٹی ہوئی رقم واپس لائی جائے "درج تھے ۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین تحریک نوجوانان پاکستان ہارون آباد کے صدر عبد الرؤف ،سیکرٹری اطلاعات عبید اللہ جوئیہ نے کہا کہ کرپشن مکاؤ مشن ایک قومی مشن ہے جس کی کامیابی میں قوم کی تعمیروترقی کی منزل پنہاں ہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جس عملی ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اب وقت آگیا ہے کہ کرپشن کے نقصانات سب پر واضع ہیں اور کرپشن کے خلاف قوم میں پایا جانے والا اتحا دو یکجہتی قومی عزم کی مثال ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے حوالہ سے واضع اقدامات کر کے قوم کی سمت کا تعین کر دیا ہے اب ہر شعبہ زندگی میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کا صفایا ناگزیر ہے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.