آرمی چیف نے فوج سے احتساب کاعمل شروع کرکے بڑاکارنامہ کیا ہے،پرویزخٹک
ملک سے لوٹ مار، کرپشن ختم کئے بغیر دیر پا امن کا قیام ممکن نہیں ،فوج میں احتساب کا عمل جاری وساری رہتا ہے مگرتشہیر نہیں ہوتی ،پہلی بار فوج کے فیصلوں کو عوام کے سامنے لایاگیا جس کے دور رس نتائج نکلیں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
ہفتہ 23 اپریل 2016 21:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے فوج سے کڑے احتساب کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے بہت بڑا کارنامہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک سے لوٹ مار اور کرپشن ختم کئے بغیر دیر پا امن کا قیام ممکن نہیں ہو سکتا۔وہ امان گڑھ میں ضلعی کونسلر سید علی شاہ اور عاشور آباد میں ویلج ناظم سید ممتاز علی شاہ،کونسلر نادر خان، مرجان علی، ڈاکٹر واجد، ملک طاہر، محمد اسلام سعید اﷲ، ناردخٹک، حیدر کاکا، گل محمد ٹھیکیدار، حاجی نیاز، شیر علی خان، اقبال، جوہر شاہ، عراق شاہ، مثل خان، گل نارس خان، نبی گل سلطان احمد، گل دراز خان، جاوید کی اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت اے این پی ، اور پی پی پی سے مستعفی ہونے اور تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر جلسوں سے خطاب اورذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.