پاکستانی برامدات کا حجم کم نہیں ہوا بلکہ بڑھا ہے، عالمی کساد بازاری ، قیمتوں میں کمی کے سبب برامدی آمدنی متاثرہوئی ہے،ٹریڈ ڈپلومیسی کو فعال بنا کر برامدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے
یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاں شاہد کا بیان
اتوار 24 اپریل 2016 14:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاں شاہد نے کہا ہے کہ پاکستانی برامدات کم نہیں ہوئیں بلکہ بڑھی ہیں۔عالمی کساد بازاری، تیل کی قیمتوں میں کمی اوراس سے اجناس کی قیمتوں میں آنے والے زوال کے باوجود ملکی برامدت میں اضافہ ہوا ہے مگر اس سے ہونے والی آمدنی میں کمی آئی ہے جسے برامدات کے زوال سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کو بین الاقوامی منڈی کے حالات اور اجناس کی عالمی قیمتوں سے استثناء حاصل نہیں۔میاں شاہد نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ٹریڈ ڈپلومیسی کو فعال بنا کر برامدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔اس سلسلہ میں چودہ کھرب روپے کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو اولیت دینے کی ضرورت ہے۔ برامدات کے شعبہ میں بنیادی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے جسکے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.