جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ
اتوار 24 اپریل 2016 14:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کارکنوں کے قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔
(جاری ہے)
چوہدری سرور ،جہانگیر ترین ، عبد العلیم خان ،اعجاز چوہدری،محمود الرشید، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہواجو مختلف راستوں ہوا برکت مارکیٹ پہنچا تھاکہ اسی دوران کنٹینر پر سوار جہانگیر ترین اور عبد العلیم خان اس سے نیچے اتر کر اپنی گاڑیوں میں سوار ہو گئے اور پھر قافلے سے الگ ہو کر ائیر پورٹ پہنچ گئے جہاں سے دونوں خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔
دوسری رہنماؤں کے ایک ذریعہ نے بتایا کہ دونوں کو قیادت سے مشاورت اور جلسے کے انتظامات کیلئے اسلام آباد پہنچنا تھا اس لئے بذریعہ جہاز سفر کیا گیا اور اس حوالے سے ہمراہ موجود تمام رہنماؤں کے بھی علم میں لایا گیاا ور انکی اجازت سے دونوں رہنما اسلام آباد روانہ ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.