عمران خان ناکامی کے بعد اب سیاست چھوڑدیں،ان کے جلسے مسلسل ناکام ہورہے ہیں‘عرفان دولتانہ
اورنج لائن ٹرین کی مخالفت کرنے والے آنکھیں کھولیں وہ اس منصوبے پر سیاست نہ کریں ‘رکن پنجاب اسمبلی
اتوار 24 اپریل 2016 16:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان ناکامی کے بعد اب سیاست چھوڑدیں،ان کے جلسے مسلسل ناکام ہورہے ہیں ،ان کو علم نہیں کہ عوام ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کی ہے تحریک انصاف کااحتجاج ناکام ہوگیا ۔
اس سے پہلے اپوزیشن کے تمام احتجاج ناکام ہوتے رہے ہیں اورنج لائن ٹرین کی مخالفت کرنے والے آنکھیں کھولیں وہ اس منصوبے پر سیاست نہ کریں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان تعصب کی عینک اتاریں،دنیا جانتی ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کا روٹ ٹریفک کاؤنٹ سروے کروانے کے بعد باقاعدہ تحقیق کر کے اختیار کیا گیا ہے علی ٹاؤن رائے ونڈ روڈ سے ڈیرہ گجراں جی ٹی روڈ تک ٹریک کی کل لمبائی 27کلو میٹر ہے جس پر 26سٹیشن تعمیر کئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.