شریف فیملی اورمسلم لیگ( ن) ہمیشہ احتساب کے عمل سے سرخرو ہوکر نکلے ہیں،عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا قوم سے انتقام لے رہے ہیں ،عمران خان قوم کو ترقی کی راہ سے ہٹاکر انتشار کے راستے پر لے جانا چاہتے ہیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا بیان
اتوار 24 اپریل 2016 17:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ شریف فیملی اورمسلم لیگ( ن) ہمیشہ احتساب کے عمل سے سرخرو ہوکر نکلے ہیں،عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا قوم سے انتقام لے رہے ہیں ،عمران خان قوم کو ترقی کی راہ سے ہٹاکر انتشار کے راستے پر لے جانا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
اتوار کو مسلم لیگ( ن )کے رہنما دانیال عزیز نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم نے عمران خان کو 2013میں مسترد کردیا تھا،2018میں بھی مسترد کردے گی اور عمران خان کو دہشتگردی کی کمر ٹوٹنے کا بہت رنج ہے۔
انہوں نے کہا کہ شریف فیملی اورمسلم لیگ(ن) ہمیشہ سرخرو ہوکر نکلے ہیں،عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا انتقام لوگوں سے لے رہاہے اورملکی ترقی کی بجائے انارکی کو فروغ دینا چاہتا ہے۔دانیال عزیز نے کہاکہ جو شامیانوں،کرسیوں،ساؤنڈ سسٹم کا بل ادانہیں کرسکتا وہ قوم کے حقو ق کی بات کرتا ہے،قوم کے حقو ق کی بات کرنے والا پہلے اپنے گریبان میں جھانکےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.