وفاقی وزیر انوشہ رحمان خان کی زیرصدارت میں فریکوینسی سپیکٹرم کی نیلامی کے لئے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ، کمیٹی نے فریکونسی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پالیسی فریم ورک کے مسودہ کو حتمی شکل دے دی
اتوار 24 اپریل 2016 21:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ملک میں موبائل براڈ بینڈ شعبہ کے ایک اور وعدے کی تکمیل کی جانب تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے وزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی ایڈوائزری کمیٹی فریکوینسی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پالیسی فریم ورک کے مسودہ کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت 2014ء کی نیلامی میں باقی رہ جانے والے سپیکٹرم نیلام کئے جائیں گے۔
پی ٹی اے اور دیگر مارکیٹ پہلوؤں کی طرف سے لگائے گئے پیشہ وارانہ مارکیٹ تخمینہ کو مدنظر رکھتے ہوئے نیلامی کرانے کیلئے پالیسی کو حتمی شکل دینے کا ٹاسک جس ایڈوائزری کمیٹی کو دیا گیا تھا جس کا اجلاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کی انچارج وفاقی وزیر انوشہ رحمان خان کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ اس ضمن میں 2014ء کی شفاف نیلامی اور تھری جی اور فور جی کے لائسینسوں کے اجراء کے بعد پاکستان موبائل براڈ بینڈ ٹیکنالوجی کے حامل جدید ممالک کے برابر آگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.