سورن سنگھ کے قتل پر تکلیف ہوئی جس نے پاکستان کے لیے اپنا خاندان چھوڑ دیا،عمران خان
اتوار 24 اپریل 2016 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سورن سنگھ کے قتل پر بہت تکلیف ہوئی کیونکہ وہ تحریک انصاف کا ایسا محب وطن کارکن تھا جس نے ملک کے لیے اپنا خاندان چھوڑ دیا ۔
(جاری ہے)
اتوار کو اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سورن سنگھ کے بیوی بچے بھارت جانا چاہتے تھے لیکن سورن سنگھ نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا۔
سورن سنگھ کے بیوی بچے بھارت چلے گئے لیکن سورن سنگھ پاکستان میں ہی رہا ۔عمران خان نے کہا کہ قوم سے وعدہ لینا چاہتا ہوں کہ ہم نے اپنی اقلیتوں کی حفاظت کرنی ہے ،دنیا میں مثال قائم کرنی ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت میں ہم سب سے آگے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سورن سنگھ ایک عظیم پاکستانی تھا جسے قتل کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.