خواتین کی شمولیت کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا‘شائستہ پرویزملک
پی پی145میں خواتین کی تنظیم سازی،سمیر امجد پی پی صدر، روبینہ ناصر جنرل سیکرٹری،جمیلہ بی بی سینئرنائب صدرنامزد
پیر 25 اپریل 2016 22:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن)پی پی145کے زیراہتمام گذشتہ روز مقامی شادی ہال میں خواتین کی نوٹیفکیشن وحلف برداری تقریب منعقد کی گئی،تقریب کے مہمان خصوصی خواتین کی صدر شائستہ پرویزملک ،ایم پی اے وحیدگل اورخواتین کی جنرل سیکرٹری کنول لیاقت ایڈووکیٹ تھی۔تقریب میں مقامی چیئرمین وائس چیئرمین کے علاوہ چوہدری علی عدنان،صدرراناعمرحیات،زرقاجاوید،نسیم بانو اورکارکنوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔
شائستہ پرویزملک نے سمیر امجد کو پی پی145کی صدراورروبینہ ناصرکو جنرل سیکرٹری ،جمیلہ بی بی کوسینئرنائب صدر،تبسم عباس کوایڈایشنل جنرل سیکرٹری،کرن اشرف کو نائب صدر،ڈاکٹرنصرت کونائب صدر،سائرہ بی بی کو جوائنٹ سیکرٹری کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔(جاری ہے)
اسی طرح انہوں نے یوسی136کی ممتازبی بی صدر،ریحانہ بی بی جنرل سیکرٹری،137کی عاصمہ شہبازصدر،فائزہ طارق جنرل سیکرٹری ،یوسی138کی آسیہ طالب صدر،آسیہ وحیدجنرل سیکرٹری،یوسی139کی عائشہ عمرصدر،شہنازبی بی جنرل سیکرٹری،یوسی140کی رفعت پروین صدر،فاطمہ بشیرجنرل سیکرٹری،یوسی141کی فضلیت الیاس صدر،نگہت بی بی جنرل سیکرٹری،یوسی142کی عظمت پروین صدر،شمشادبیگم جنرل سیکرٹری،یوسی143 کی مسزلیاقت صدر،نوشین اسرارجنرل سیکرٹری،یوسی145کی ارشادبیگم صدر،آصفہ بی بی جنرل سیکرٹری کے بھی نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔
بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کی شمولیت کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،خواتین آگے آئیں اورملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ جوچندشرپسندعناصرسازش کرکے ملکی ترقی کاراستہ روکنا چاہتے ہیں،انشاء اﷲ میاں نوازشریف کی قیادت میں ہی تمام ترقیاتی منصوبے مکمل ہوں گے اورسازشی عناصرکوشرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.