چین مین غیر ملکی این جی اووز کوبراہ راست پولیس کے ماتحت لانے کا نیا قانون،امریکا،مغربی ممالک کی تنقید

منگل 26 اپریل 2016 21:58

چین مین غیر ملکی این جی اووز کوبراہ راست پولیس کے ماتحت لانے کا نیا ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) چین میں فعال غیر ملکی غیر سرکاری اداروں کو کڑی حکومتی نگرانی میں لانے کے لیے ایک قانون کو منظور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس مجوزہ قانون کو امریکا سمیت متعدد مغربی ممالک نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،چینی میڈیا کے مطابق اس مجوزہ قانون کے تحت چین میں غیر ملکی این جی اووز اور ملازمین کو براہ راست پولیس کے ماتحت لایا جا رہا ہے۔ اس مجوزہ قانون کو امریکا سمیت متعدد مغربی ممالک نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :