جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

منگل 26 اپریل 2016 23:01

کوئٹہ۔ 26اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اپریل۔2016ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے، بی ایس سی کے ضمنی امتحانات 2015کے پریکٹیکل05مئی2016سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

لہذا تمام امیدوار اپنے اپنے رولنمبرز اور امتحانی سینٹرز کی معلومات جامعہ بلوچستان کی ویب سائٹس سے حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :