دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر حادثہ، زخمیوں کو ہسپتال پنچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل کرنا پڑی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 اپریل 2016 01:02

دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر حادثہ، زخمیوں کو ہسپتال پنچانے ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2016ء) دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید پر واقع ڈک نامی گول چکر پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے کے بعد انہیں ہسپتال پنچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل کرنا پڑی۔

متعلقہ عنوان :