
ارب پتی شہزادے کی نیو یارک کے ایک پر رونق مقام پر آمد
جمعرات 28 اپریل 2016 15:23

نیو یارک:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : سعودی شہزادے عبد العزیز بن سعد کو نیو یارک کے ایک پر رونق کلب پر دیکھا گیا۔ میڈیا کے مطابق وہ کالی جیکٹ ، جینز ، اور سینڈل پہنے ہوئے بڑے پر سکون انداز میں مین ہیٹن کے پر رونق مقام پر پہنچے تھے۔
(جاری ہے)
سعودی پرنس جو کہ سعودی خاندان میں 10ارب ڈالر کے اثاثہ جات رکھنے والے امیر ترین شہزادے ہیں۔ اپنے لگثری طرزِ زندگی گزارنے کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ مرحوم بادشاہ فہد، شہزادہ عبد العزیز بن سعدکو بہت پسند اور پیار کرتے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
18 سال کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کو ڈبو دیا، حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر تنقید
-
اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا پانی سمندر میں نہیں جاتا، سعید غنی کی حیرت انگیز منطق
-
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے
-
عمران خان نے ضمنی انتخابات کا معاملہ سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا
-
سپیشل پراسیکیوٹر فوڈ پوائزنگ کا شکار، عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت ملتوی
-
عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کیلئے نامزد کردیا
-
کراچی کی سڑکوں سے تاحال پانی نہ نکالا جاسکا، شہریوں کی مشکلات برقرار، مزید بارش کی پیشگوئی
-
جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
-
فوج کا جنگ جیتنے سے عالمی سطح پروقار بلند ہوا، جس سے گالم گلوچ کا کارخانہ بند ہوگیا
-
میدانی علاقوں سے شمالی علاقوں میں گرمیوں میں درجہ حرات میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.