تحریک انصاف کل مال روڈ پر طاقت کا مظاہرہ کریگی ،عوام کی شرکت یقینی بنانے کیلئے ریلیاں
ہفتہ 30 اپریل 2016 13:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کل ( اتوار) لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر جلسے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ، اسلا م آباد میں پیش آنیوالے نا خوشگوار واقعہ کے بعد لاہور میں جلسے کے دوران خواتین کیلئے مکمل طور پر الگ جگہ مختص کر دی گئی ،جلسے میں عوام کی شرکت کو یقینی بنانے اور کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج ( اتوار) شام لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے جلسہ کرے گی جس سے عمران خان سمیت دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے ۔ پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ چیف آرگنائزر عبد العلیم خان سمیت دیگر رہنماؤں نے سے پارٹی سربراہ عمران خان کو جلسے کیلئے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.