کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا
بیٹے کو معاف کرنے والے والد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ، والد نے بیٹی کو قتل کرنے کیلئے اپنے بیٹے کو اشتعال دلایا، ایس ایس پی
ہفتہ 30 اپریل 2016 16:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، بیٹے کو معاف کرنے والے والد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا تھا۔
(جاری ہے)
تاہم، بیٹی سمیرا کے قتل پر والد نے اپنے بیٹے کو معاف کر دیا تھا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ اختر فاروق کے مطابق بیٹے کو معاف کرنے والے والد عنایت کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، والد نے بیٹی کو قتل کرنے کیلئے اپنے بیٹے کو اشتعال دلایا۔ ایس ایس پی کے مطابق مومن آباد میں درج مقدمے میں انسداد ہشتگردی کی دفعات کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، والد عنایت کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.