سی ٹی ڈی کی کارروائی، مفرور ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد
ہفتہ 30 اپریل 2016 16:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کر کے سیاسی عسکری ونگ کے مفرور ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کورنگی کے علاقے میں کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کمانڈر رئیس مما کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیاہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم ذوالفقار ٹارگٹ کلنگ کے مختلف کیسز میں جیل میں قید تھا۔ ملزم کو چند اہم وارداتوں کیلئے جیل سے سابقہ دور حکومت میں پیرول پر رہا کرایا گیا۔ ملزم نے رہائی کے بعد دوران روپوشی 4 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا بھی اعتراف کیا ہے جبکہ ملزم نے تمام وارداتیں سیاسی عسکری ونگ کے اہم کمانڈر رئیس مما کے احکامات پر کرنے کا انکشاف کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.