پشاور میں چوہے کاٹنے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا
ایک ماہ میں 374افراد کوکاٹاگیا،ایک دن میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چوہے کاٹنے سے 22کیسز رجسٹرڈ ہوئے
ہفتہ 30 اپریل 2016 18:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) پشاور میں چوہے کاٹنے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا،ایک ماہ میں تین سو چوہتر افراد کوکاٹاگیا،ایک دن میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چوہے کاٹنے سے بائیس کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔
(جاری ہے)
پشاور میں چوہے کاٹنے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ہسپتال میں چوہے کاٹنے سے بائیس کیسز رجسٹرڈ ہوئے،جس کے بعد ایک ماہ میں چوہوں کا کاٹنے سے متاثرہ افراد کی تعداد تین سو چوہتر ہوگئی ہے،اسپتال انتظامیہ کیمطابق متاثرہ افراد میں 128مرد،72خواتین اور 174بچے شامل ہیں، ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ چوہوں کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کو ویکسینیشن کے بعد فارغ کردیا گیا ہے ،شہریوں نے صوبائی حکومت اور انتظامیہ سے چوہوں کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.