پانامہ لیکس میں شریف فیملی کا نام آیا جہانگیر ترین کا نہیں،عمران خان
ستر ارب کی سرمایہ کاری پاکستان میں ہے،کوئی سرمایہ کاری بیرون ملک نہیں،جہانگیر ترین،لاہور روانگی سے پہلے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اپریل۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہا ہے کہ نواز شریف بے قصور ہوتے تو پارلیمنٹ میں آکر اپنے اثاثوں اور ٹیکس کی ادائیگی کا بتا دیتے جبکہ جہانگیر ترین کا نام پانامہ لیکس میں نہیں آیا جہانگیر ترین بزنس مین ہیں اپنا پیسہ قانونی طو رپر باہر لے کر گئے نواز شریف پر چار مختلف الزامات ہیں ان کے پاس کسی سے سوال کرنے کا اخلاقی جواز نہیں ہے۔
مریم نواز میڈیا سیل کے خلاف نیب میں جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور روانگی سے پہلے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان نے کہا کہ میرا سب کچھ پاکستان میں ہے اور تمام اثاثے ڈکلیئر ہیں میاں صاحب بھی آدھے گھنٹے کی پریس کانفرنس کرکے بتادیں کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے اور کیا وہ حلال ہے یا نہیں میاں صاحب نے اپنی آف شور کمپنیاں ڈکلیئر نہیں کیں وہ بے قصور ہوتے تو وہ پارلیمنٹ میں آکر بتاتے کہ انہوں نے کتنا ٹیکس دیا ہے جیسے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا نام پاناما لیکس میں آیا تو انہوں نے پارلیمنٹ میں آ کر اپنے اثاثوں اورگزشتہ چھ سالوں کی ٹیکس کی ادائیگی کے متعلق پارلیمنٹ اور عوام کو آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.