جہانگیر ترین نے 2014 میں بیرون ملک رقم بھیجی لیکن اسی رقم سے جائیداد2011 میں خریدی گئی!
خان صاحب بغل میں کھڑے اس شخص سے کیوں نہیں پوچھتے جس نے 52کروڑ روپیہ ملک سے باہر بھیجا،لیکن کیونکہ وہ ان کا خرچ اٹھاتا ہے اس لیئے ان سے نہیں پوچھا جا رہا،خان صاحب اس بات کا جواب دیں کہ یہ پیسہ کب واپس آئے گا؟خان صاحب بتائیں کہ کیا جہانگیر ترین نے انہیں ملک سے باہر پیسے بھجوانے سے متعلق بتایا؟ نواز شریف صاحب کے بچے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ مشرف دور کے جبر اور ناانصافی کی وجہ سے ملک سے باہر تھے ،وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کی خواجہ سعد رفیق اور طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس
اتوار 1 مئی 2016 18:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مئی۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے انکشاف کیاہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر خان ترین نے2014 میں بیرون ملک رقم بھیجی جبکہ اسی رقم کے ذریعے مبینہ طورپر خریدی گئی جائیداد 2011 میں بنائی گئی ، خان صاحب بغل میں کھڑے اس شخص سے کیوں نہیں پوچھتے جس نے 52کروڑ روپیہ ملک سے باہر بھیجا،لیکن کیونکہ وہ ان کا خرچ اٹھاتا ہے اس لیئے ان سے نہیں پوچھا جا رہا،خان صاحب اس بات کا جواب دیں کہ یہ پیسہ کب واپس آئے گا؟خان صاحب بتائیں کہ کیا جہانگیر ترین نے انہیں ملک سے باہر پیسے بھجوانے سے متعلق بتایا؟ نواز شریف صاحب کے بچے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ مشرف دور کے جبر اور ناانصافی کی وجہ سے ملک سے باہر تھے ۔
اتوار کو یہاں وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاکہ پریس کانفرنس کا مقصد موجودہ سیاسی صورتحال کا بتانا ہے،بعض امور پرحقائق جھٹلاکر باربار جھوٹ بولا جارہا ہے،مشرف کے دور میں ہونیوالے جبر نے وزیر اعظم نوازشریف کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکا،وزیراعظم کے بیٹوں کے پاسپور ٹ بھی ضبط کرلئے گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.