شکیل آفریدی کی قسمت کا فیصلہ ٹرمپ نہیں پاکستانی حکومت اور پاکستانی عدالتیں کریں گی ٗوزیر داخلہ
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بھی بن جائیں تو پھر بھی انہیں شکیل آفریدی کے فیصلے کاحق نہیں ہوگا ٗ ڈونلڈ ٹرمپ کو خود مختار اور آزاد ممالک کیساتھ احترام سے تعلق رکھنا چاہیے ٗچوہدری نثار علی خان کا صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے انٹرویو پر رد عمل
پیر 2 مئی 2016 20:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار شکیل آفریدی کی قسمت کاامریکی متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ مپ نہیں بلکہ یہ فیصلہ حکومت پاکستان اور پاکستان کی عدالتیں کریں گی ٗڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بھی بن جائیں تو پھر بھی انہیں شکیل آفریدی کے فیصلے کے حق نہیں ہوگا ٗ ڈونلڈ ٹرمپ کو خود مختار اور آزاد ممالک کیساتھ احترام سے تعلق رکھنا چاہیے ٗامریکہ کوآٹے میں نمک کے برابر امداد کو دھمکیوں کیلئے استعمال نہیں کر نا چاہیے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.