عوامی تحریک نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تجویز کر دئیے
بااختیار کمیشن کی تشکیل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے آرڈیننس جاری کیا جائے ،کمیشن سزا دینے ،انٹرنیشنل فرانزک فرم کی خدمات لینے اور رپورٹ شائع کرنے کا مجاز ہو ،پاناما لیکس کے انکشافات ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالت بھی تفتیش کر سکتی ہے،پاکستان عوامی تحریک
پیر 2 مئی 2016 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کمیشنز آف انکوائری ایکٹ 1956 ء کے تحت سپریم کورٹ کو لکھا جانے والا خط حکومت واپس لے اور اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے نئے ٹی او آرز کے ساتھ بااختیار انکوائری کمیشن کی تشکیل کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے ،خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہرفرد کا کڑا احتساب کیا جائے تاہم قومی خزانے کے امین وزیر اعظم کا احتساب سب سے پہلے ہونا چاہیے۔
پاناما لیکس انکشافات معاشی دہشتگردی ہے ،ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالت بھی اس کی تحقیق کر سکتی ہے۔ٹی او آرز تجویز کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مجوزہ کمیشن 1936 ء سے کاروبار کرنے کے دعویدار حکمران خاندان سے 1947 سے تاحال کاروباری تفصیل ،خاندانی اثاثوں کی تقسیم، منافع کی تفصیل ،ٹیکس کی ادائیگی اور اندرون، بیرون ملک بنائے جانے والے اثاثوں کے دستاویزی ثبوت طلب کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.