مسلم امہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرے ، دہشت گرد اپنے گمراہ کن نظریات کی وجہ سے اسلام کو بد نام کررہے ہیں،صدر مملکت ممنون حسین کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
منگل 3 مئی 2016 16:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلم امہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرے کیونکہ دہشت گرد اپنے گمراہ کن نظریات کی وجہ سے اسلام کو بد نام کررہے ہیں۔وہ قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری سے با ت چیت کر رہے تھے جنھوں نے ایوان ِ صد رمیں ان سے ملاقات کی۔
صدر مملکت نے کہاکہ اسلام امن کا دین ہے جو انسانی جان کی حرمت پر یقین رکھتا ہے اور بے گناہ افراد کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ انھوں نے کہا کہ گمراہ عناصرنے خونریزی کر کے اسلام کو بدنام کیا ہے جس سے نمٹنے کے لیے اسلامی ملکوں کو مل کرکام کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان ممالک کو ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاناچاہیے اور مختلف شعبوں میں باہم تعاون کر نا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.