12 مئی کو عمران خان مظفر آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے ،بیرسٹر سلطان
پیپلز پارٹی کی حکومت نے پانچ سال کرپشن کا بازار گرم کئے رکھا،دعوت دیتا ہوں پی پی کے باضمیر کارکن تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں، پریس کانفرنس
منگل 3 مئی 2016 18:20
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے پانچ سال کرپشن کا بازار گرم رکھا اور کشمیر کونسل کے ٹکٹ بھی اسی بنیاد پر دئیے جبکہ اصل کارکنوں کی تذلیل کی گئی اور انہیں بعد میں کہا جائے گا کہ وہ کاغذات واپس لے لیں۔
جبکہ ن لیگ کے پاس کل گیارہ ووٹ ہیں اور چھ امید وار کھڑے کیے گئے ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی نے ایک سیاسی کارکن انصر ابدالی کو کشمیر کونسل کا ٹکٹ جاری کیا ہے ۔مجھے یقین ہے کہ باضمیر اور کرپشن سے پاک ممبران اسمبلی انصر ابدالی کو ووٹ دیکر کامیاب کریں گے۔میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور اب باضابطہ گز ارش کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کے باضمیر کارکن میرے ساتھ شامل ہو جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.