مسلم دنیا کے حکمران شام میں روس کی کھلی جارحیت کو روکنے میں کردار ادا کریں،ذکراللہ مجاہد
بشارالا سد لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کے قتل کا ذمہ دار ہے شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی ریلی ذ کر اللہ مجاہد امیر جماعت اسلامی لاہور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور جبران بن سلمان اور جے آئی یوتھ لاہور کے صد ر شاہد نوید ملک کا خطاب
منگل 3 مئی 2016 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے حکمران شام میں روس اور دیگر ممالک کی کھلی جارحیت کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز وحدت روڈ پر اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی اپنے شامی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ریلی میں اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم جبران بن سلمان اور جے آئی یوتھ لاہور کے صدر شاہد نوید ملک نے بھی خطاب کیا ۔ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ شام میں چالیس سال سے اسد خاندان حکمرانی کر رہاہے اس کی آمریت سے چھٹکار ا حاصل کرنے لیے مارچ 2011سے شروع ہونے والی عوامی تحریک ابھی تک اپنے پختہ عزم کے ساتھ جاری و ساری ہے اور لازوال قربانیوں کی تاریخ رقم کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.