نواز شریف پارسا بنتے ہیں تو اپوزیشن کی ٹی او آرز قبول کریں،اعتزاز احسن
بدھ 4 مئی 2016 16:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اتفاق رائے سے ٹی او آرز بنائے گئے ہیں احتساب کا عمل وزیر اعظم سے شروع ہونا ہے اگر نواز شریف پارسا بنتے ہیں تو ہمارے ٹی او آرز پر متفق ہو جائیں اور انہیں قبول کریں، میاں صاحب پارلیمنٹ میں آئیں اور بتائیں کہ کتنا انکم ٹیکس دیا ہے پانامہ پیپرز میں جتنے نام آئے ہیں سب کی تحقیقات ہونی چاہئیں جب ضیاء الحق کے خلاف ایم آر ڈی بنی تھی تو اس میں بھی مختلف جماعتوں میں کم آہنگی تھی ۔
بدھ کے روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ احتساب کا عمل سب سے پہلے وزیر اعظم سے ہو گا وزیر اعظم کے بیٹے نے تسلیم کیا ہے کہ اربوں روپے کی جائیداد بیرون ملک میں ہے نواز شریف جب وزیر اعلی پنجاب تھے اس وقت سے آج تک کے تمام آمدنی اور ٹیکس سے متعلق قوم کو آگاہ کریں نندی پروجیکٹ میں 300 ملین ڈالر سے 800 ملین ڈالر پر لے گئے میاں صاحب کو چاہئے کہ پارلیمنٹ میں آئیں سب کچھ بتائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.