پاکستان اور رومانیہ کے درمیان مضبوط معاشی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،جنوبی ایشیا میں علاقائی رابطوں کو مستحکم کرنے کیلئے پاکستان بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان میں اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ خطے کے ممالک میں باہمی تجارت کو مزید بڑھاتے ہوئے تجارتی اور معاشی رابطوں کو مضبوط کریں گے، پاک رومانیہ 300 ملین ڈالر کے تجارتی حجم کو بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے
رومانیہ کے سفیر ایملین ایان کام ’’میٹ دی پریس‘‘ سے خطاب
بدھ 4 مئی 2016 22:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) رومانیہ کے سفیر ایملین ایان نے کہا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے درمیان مضبوط معاشی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ جنوبی ایشیا میں علاقائی رابطوں کو مستحکم کرنے کیلئے پاکستان بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ وہ بدھ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام ’’میٹ دی پریس‘‘ سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ خطے کے ممالک میں باہمی تجارت کو مزید بڑھاتے ہوئے تجارتی اور معاشی رابطوں کو مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ رومانیہ کا تجارتی حجم تقریباً 300 ملین ڈالر ہے جس کو بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ اس موقع پر صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں اور دیگر شرکاء بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.