وزیر اعظم نوازشریف سے خط کا جواب بھی طلب کیا ہے، اپوزیشن نے اتفاق رائے سے ٹی او آر تیار کیے ، وزیر اعظم نواز شریف کو ہرگز ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا بلکہ انہیں وضاحت کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت کو چاہئیے کہ اپوزیشن سے مذاکرات کرے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 مئی 2016 14:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آر سمیت وزیر اعظم نواز شریف کو ایک خط بھی ارسال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف سے ٹی او آرز پر لکھے گئے خط کا بھی جواب طلب کیا ہے۔ اپوزیشن نے نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ خط کے ساتھ ٹی او آرز کی کاپی بھی وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوائی ہے۔
قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت ٹی او آر کا معاملہ حل کرنے کے لیے اپوزیشن سے مذاکرات کرے۔ اپوزیشن نے اتفاق رائے سے ٹی او آرز تیار کیے ہیں، حکومت بتائے کہ اپوزیشن کے کس ٹی او آر پر اعتراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹی او آر کے معاملے پر تاحال اپوزیشن سے رابطہ نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.