گورنر خیبرپختونخواہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ‘ ایکشن پلان پر پیشرفت سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
جمعرات 5 مئی 2016 14:41
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
گورنر خیبرپختونخواہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین محمود، کمانڈنٹ ایف سی لیاقت علی خان، آئی جی پی ناصر خان درانی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اسلم کمبوہ، سیکرٹری امجدعلی خان اور سیکرٹری داخلہ منیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران شریک ہوئے۔
اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ امن و امان کی صورتحال اور متاثرین فاٹا کی واپسی کا جائزہ بھی لیا گیا۔اس موقع پر گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور امن کے دشمنوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.