پٹھانکوٹ حملے کے دوران مارے جانے والے 4 دہشتگردوں کی لاشوں کو خفیہ مقام پر دفنا دیا گیا
چاروں دہشتگردوں کی لاشوں کو پٹھانکوٹ ہسپتال کے مردہ خانے میں گزشتہ پانچ ماہ سے رکھا گیا تھا جہاں بار بار بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کی وجہ سے لاشوں نے گلنا سڑنا شروع کردیاتھا،بھارتی اخبار کی رپورٹ
جمعرات 5 مئی 2016 16:37
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے )نے پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں مارے جانے والے 4 دہشتگردوں کی لاشوں کوسخت سیکورٹی میں خفیہ مقا م پر دفنا دیا گیا ۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابقپٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں ہلاک ہونے والے چار دہشتگردوں کی لاشوں کودفنا دیا گیا ہے ۔
سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ چاروں دہشتگردوں کی لاشیں ہسپتال کے مردہ خانے میں گلنا شروع ہوگئی تھیں۔جن دہشتگردوں کی لاشوں کو دفنایا گیا ہے ان کی شناخت ناصر حسین ،ابو بکر،عمر فاروق اور عبدالقیوم کے نام سے ہوئی ہے ۔بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز “کے مطابق چاروں دہشتگردوں کی لاشوں کو پٹھانکوٹ ہسپتال کے مردہ خانے میں گزشتہ پانچ ماہ سے رکھا گیا تھا جہاں بار بار بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کی وجہ سے ان لاشوں نے گلنا سڑنا شروع کردیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.