جلسوں میں خواتین کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کا قیام عمل میں لا رہے ہیں: عمران خان
محمد علی جمعرات 5 مئی 2016 21:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں میں خواتین کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کا قیام عمل میں لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لاہور جلسے میں خواتین کارکنوں سے ہونے والی بدتمیزی پر انہیں شدید دکھ ہوا ہے۔
(جاری ہے)
انہیں خدشہ ہے کہ یہ سب مخالفین کی جانب سے خوف و حراس پھیلانے کیلئے کیا گیا۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ خواتین کا تبدیلی کی تحریک میں بہت اہم کردار ہے۔ خواتین کو جلسوں میں آنے سے منع نہیں کیا جا سکتا ہے۔ آئندہ کے جلسوں میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس مقصد کیلئے ایک خصوصی فورس تیار کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.