اپوزیشن سے پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں،چودھری نثار
اپوزیشن اپنے مطالبات تبدیل کرتی رہی، حکومت پہلے دن سے کلیئر تھی ،کرپشن ہو یا پنجاب میں آپریشن، سول ملٹری تعلقات میں کوئی خلیج نہیں، سیاسی و عسکری قیادت نے صوبے میں آپریشن کا فیصلہ کیا، کارروائی سے پہلے مجھے مطلع کردیا گیا تھا ، دہشت گردوں کی فنڈنگ اور کرپشن دو مختلف چیزیں ہیں ،متحدہ کارکن کی ہلاکت پر سندھ حکومت کو انکوائری کرنا چاہئے تھی،وفاقی وزیر داخلہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 5 مئی 2016 22:35
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن اپنے مطالبات تبدیل کرتی رہی، حکومت پہلے دن سے کلیئر تھی ،کرپشن ہو یا پنجاب میں آپریشن، سول ملٹری تعلقات میں کوئی خلیج نہیں، سیاسی و عسکری قیادت نے صوبے میں آپریشن کا فیصلہ کیا، کارروائی سے پہلے مجھے مطلع کردیا گیا تھا ، دہشت گردوں کی فنڈنگ اور کرپشن دو مختلف چیزیں ہیں ،متحدہ کارکن کی ہلاکت پر سندھ حکومت کو انکوائری کرنا چاہئے تھی۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کیلئے تیار ہیں، پاناما پیپرز لیک کرنیوالوں نے بھی کہا یہ صرف الزامات ہیں، اس کی بھی تصدیق نہیں کہ پراپرٹی قانونی ہے یا نہیں، میڈیا ٹرائل، جلسے، روز نئے مطالبات سے معاملہ حل نہیں ہوگا، تحقیقات کیلئے حکومت نے کوئی لیت و لعل نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.