خیبرپختونخوا کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کےلئے پولنگ کا عمل جاری‘مردان ، بنوں ، ہری پور اور لوئر دیر میں پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی
میاں محمد ندیم جمعہ 6 مئی 2016 14:06
پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کےلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔مردان ، بنوں ، ہری پور اور لوئر دیر میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے جاری ہے جو کہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
مردان ، بنوں، ہری پور اور لوئر دیر کی مختلف ویلج کونسلرز میں جنرل اور خواتین کی نشستوں جبکہ ہری پورمیں ضلعی کونسل کی ایک نشست کیلئے پولنگ جاری ہے۔
انتخابات میں 34 ہزار 990 ووٹر ز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔پولنگ کے لیے کل 30 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ مردان میں 5 ، بنوں میں 7 ، ہری پور 17 اور لوئر دیر میں 1 پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔ پولنگ کے لیے تمام اضلاع میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ان اضلاع میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ضمنی انتخابات نہیں ہوسکے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.